کرا چی، شہری کو ہلاک کر نے والے پولیس اہلکا ر دوروزہ ر یما نڈ پر انو یسٹی گیشن پولیس کے حوالے

منگل 19 جنوری 2016 16:57

کرا چی ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) عدا لت نے جعلی پولیس مقا بلے میں شہری کو ہلاک کر نے والے پولیس اہلکا رو ں کو دوروزہ ر یما نڈ پر انو یسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطا بق جو ص یشنل مجسٹر یٹ جنو بی کی عدالت نے گز شتہ روزجعلی پولیس مقا بلے میں ایک شہری شہر یار کو قتل کرکے نے الزام میں گر فتار2پولیس اہلکا روں الطاف اور مدثر کو21جنوری تک جسمانی ر یما نڈ پر گز ری انو یشٹی گیشن پولیس کے حوالے کر د یاہے۔

متعلقہ عنوان :