سینیٹر سراج الحق کا پشاور دھماکے اور شور کوٹ میں بوائلر پھٹنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس
منگل 19 جنوری 2016 14:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پشاور میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کی یہ بزدلانہ کارروائی ہے ۔حکومت مجرموں کا سراغ لگا کر انہیں فوری گرفتار کرے ۔
(جاری ہے)
سراج الحق نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
سراج الحق نے شورکوٹ میں بوائلر پھٹنے سے سات مزدورں کے جاں بحق ہونے پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بھی دونوں واقعات پر اظہار افسوس اورورثا سے ہمدردی و تعزیت کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.