انڈین کرکٹرز اپنی ذات کیلئے کھیلتے ہیں ، گلین میکسویل
منگل 19 جنوری 2016 12:42
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)مایہ ناز آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے بھارتی بلے بازوں کو اپنی ذات کے لیے کھیلنے والے کھلاڑی قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
انڈیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے میکسویل نے کہا کہ بھارتی بلے باز شاید اس بات کو یقینی بنارہے تھے کہ وہ کوئی سنگ میل عبور کرلیں ‘کچھ لوگ سنگ میل کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور کچھ نہیں۔
جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز نے کہا کہ اگر آپ کے لیے سنگ میل اتنی زیادہ اہمیت رکھتے ہیں تو پھر انہیں ہی پورا کریں۔ میرے لیے ان کی کبھی اہمیت نہیں رہی تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ ہندوستانی ٹیم تیسرے ایک روزہ میچ میں اچھا کھیلی۔انڈیا کی بیٹنگ اور باوٴلنگ گزشتہ میچوں کے مقابلے میں کافی بہتر تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.