ویسپا سکوٹر، کی جنم بھومی جینوعا شہر میں شہریوں نے بلدیاتی سربراہ کی جانب سے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 19 جنوری 2016 11:31

جینوعا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 جنوری۔2016ء) ویسپا سکوٹر، کی جنم بھومی جینوعا شہر میں شہریوں نے بلدیاتی سربراہ کی جانب سے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میئر نے 1999 سے قبل بنے ہوئے سکوٹروں کے استعمال پر شہر میں پابندی لگا دی تھی۔ اس پابندی کے خلاف شہریوں نے سکوٹر، جینوعا میں پیدا ہوا۔ جینوعا میں وفات پا گیا۔ کے سلوگن تلے، ہنیڈ آف مائی ویسپا کی مہم سوشل میڈیا پر چلائی ہوئی ہے۔ جسے اب تک 20 ہزار سے زائد افراد کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔