فاٹا میں اصلاحا ت نہ لانا قبائلی علاقوں کے عوام کے خلاف جرم ہے، عارضی بے گھر افرادکی واپسی اورفاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنا نہایت ضروری ہے ،وفاقی حکومت اعلیٰ عدلیہ تک قبائلی عوام کی رسائی کے لئے اقدامات کرے، قبائلی علاقے کاانتظامی ڈھانچہ عوام کی امنگوں کے مطابق نہ ہو تو وہ عسکریت پسندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ، سیاسی اصلاحات قبائلی علاقے کے لوگوں کو بااختیار بنائیں گی
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی فاٹا کے عہدیداروں سے ملاقات میں گفتگو
پیر 18 جنوری 2016 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فاٹا میں اصلاحا ت نہ لانے کے مسئلہ پروفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ قبائلی علاقوں کے عوام کے خلاف جرم ہے، قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے افرادکو واپس ان کے گھروں کو بھیجنا، فاٹا کی ترقی اور اسے قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے ،وفاقی حکومت اعلیٰ عدلیہ تک قبائلی عوام کی رسائی کے لئے اقدامات کرے، اگر قبائلی علاقے کاانتظامی ڈھانچہ عوام کی امنگوں کے مطابق نہ ہو تو وہ عسکریت پسندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے ، سیاسی اصلاحات قبائلی علاقے کے لوگوں کو بااختیار بنائیں گی اور قومی سلامتی کو مضبوط کریں گی نہ کہ کمزور ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.