قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے 15منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا

پیر 18 جنوری 2016 22:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں پیر کو اجلاس کی کاروائی مقررہ وقت سے 15منٹ کی تاخیر سے شروع ہوئی ، اجلاس ساڑھے چار بجے کی بجائے 4:45منٹ پر سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ کے بعد سپیکر نے وقفہ سوالات کا آغاز کرایا۔ اجلاس کے آغاز میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی بہت کم تعداد ایوان میں موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :