وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امریکہ کے تعاون سے قائم ہونیوالے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی ان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا
مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، پرویز خٹک
پیر 18 جنوری 2016 22:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے حکومت امریکہ کے تعاون سے قائم ہونے والے سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی ان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی کا افتتاح کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ اس مرکز کے قیام سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور توانائی کے شدید بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی وہ صوبائی اسمبلی میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے سنٹر فا ر ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنر ل ویلیم مارٹن، ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہر تاج روغانی، وائس چانسلر یوای ٹی امتیاز گیلانی، ڈاکٹر نجیب اﷲ ڈائریکٹر یو ایس پاکستان سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز، ضلعی ناظم محمد عاصم اعلیٰ حکام اور سماجی شخصیات موجود تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.