رینجرز کی کراچی میں لیاری اور رنچھوڑ لائن کے علاقوں میں کاروائیاں، لیاری گینگ وار کے کارندے، ٹارگٹ کلر سمیت 6 افراد گترفار

muhammad ali محمد علی پیر 18 جنوری 2016 21:29

رینجرز کی کراچی میں لیاری اور رنچھوڑ لائن کے علاقوں میں کاروائیاں، ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) رینجرز کی کراچی میں لیاری اور رنچھوڑ لائن کے علاقوں میں کاروائیاں کی گئ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے رات گئے کراچی کے علاقوں لیاری اور رنچھوڑ لائن میں کاروائیاں کی گئیں۔

(جاری ہے)

کاروائیوں کے دوران لیاری گینگ وار کے کارندے، ٹارگٹ کلر سمیت 6 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار کیے افراد میں سیاسی جماعت کے کارکن بھی موجود ہیں جو مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :