حکمرا ن ٹولہ اپنا سرمایہ بیرو ن ملک سے پاکستا ن منتقل کر لے تو پاکستا ن کی معاشی ابتر ی دور ہو سکتی ہے:سٹی صدر مسلم لیگ (ق) صدف بٹ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 18 جنوری 2016 20:07

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جنوری۔2015ء) سٹی صدرپاکستا ن مسلم لیگ (ق) سیالکوٹ صدف بٹ نے کہا ہے کہ حکمران غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستا ن میں سرمایہ کار ی کر نے کیلئے منت سماجت سے کا م لے ر ہے ہیں لیکن خو د و ہ پاکستا ن میں سرمایہ کار ی کیوں نہیں کرتے ، حکمرا نو ں کے عر بی اور یو ر پی ممالک میں بھار ی اکا ؤ نٹس موجو د ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرر حکمرا ن ٹولہ اپنا سرمایہ بیرو ن ملک سے پاکستا ن منتقل کر لے تو پاکستا ن کی معاشی ابتر ی دور ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ شہبازشریف حکومت چوہدری پرویز الہی کا نام کی تختیاں ہٹا کر اپنے نام کی تختیاں لگوا کر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں اور عوام بھی حقیقت سے آگاہ ہیں اس لئے عوام کودھوکہ نہیں دیا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کوئی عوام کی خدمت نہیں کی ۔ صدف بٹ نے کہا کہ جلد پاکستان مسلم لیگ (ق) کی دوبارہ حکومت بنے گی اور تعمیر وترقی اور خوشحالی کا دور دوبارہ شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :