سندھ حکومت کا صوبے بھر کی تمام مساجد میں جمعے کا سرکاری خطبہ کروانے کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 18 جنوری 2016 19:33

سندھ حکومت کا صوبے بھر کی تمام مساجد میں جمعے کا سرکاری خطبہ کروانے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) سندھ حکومت کا صوبے بھر کی تمام مساجد میں جمعے کا سرکاری خطبہ کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کی تمام مسجدوں میں جمعے کا خطبہ سرکاری کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام مساجد میں ہونے والا خطبہ سرکار کی جانب سے فراہم کیا جائے گا۔ حکومتی ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ یہ فیصلہ عوام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :