آسٹریلین اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں چینی خاتون کھلاڑی وانگ جیانگ کا سنسنی خیز اپ سیٹ
پیر 18 جنوری 2016 16:04
میلبورن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء /شنہوا) چین کی کوالیفائروانگ جیانگ نے آسٹریلین اوپن ( اے او ) کے پہلے روز امریکی کھلاڑی سلون سٹیفنس پر پہلے راؤنڈ کی سنسنی خیز افتتاحی کامیابی حاصل کی ہے ، وانگ نے تین سال قبل آسٹریلین اوپن کی سیمی فائنلسٹ سٹیفنس کو پہلے روز کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں 6-3،6-3مسلسل سیٹ میں ناک آؤٹ کر دیا ۔
سٹیفنس سے 76درجے نیچے ہونے کے باوجود ابتدا ہی سے گیم پر کنٹرول حاصل کر لیا اور جلد ہی سیٹ اپ کرنے میں کامیاب ہو گئی ،کوالیفائرنے اس کے بعد دوسری سیٹ کی پہلی گیم میں کامیابی حاصل کر لی اور میچ ختم کرنے کے لیے سٹیفنس کو مزید دو مرتبہ شکست سے دوچار کیا ۔وانگ خواتین کی قرعہ اندازی میں اب تک کی کسی سیڈ والی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کرنے میں دوسری کھلاڑی بن گئی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.