کراچی : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے سندھ اسمبلی پر لعنت بھیج دی
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 15:05
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے سندھ اسمبلی پر لعنت بھیج دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں ایسی اسمبلی اور حکومت پر لعنت بھیجتا ہوں جس نے 101 مرتبہ ایسے قوانین بنائے جن سے چوروں کو فائدہ ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضمیر کے اصولوں کی سیاست کرنے والے لوگ اب بہت کم ہے یہاں بے ضمیروں کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ سندھ اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا تھا جس کے مطابق صوبائی حکومت زیرٍ سماعت کسی بھی مقدمے کو ختم کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ جسے ملک کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے خاصی تنقید کا سامنا بھی رہا اور اسی پر ردٍ عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے سندھ اسمبلی پر لعنت بھیج دی۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.