پی ٹی آئی چئیر مین عمران خا ن نے باب پشاور کا افتتاح کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2016 14:01
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 18 جنوری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خا ن نے باب پشاور کا افتتاح کر دیا۔ باب پشاور کے افتتاح کے موقع پر ان کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر ، اور پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق بھی موجود تھے ۔
(جاری ہے)
باب پشاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ مختصر عرصے میں سات ارب روپے کی لاگت سے فلائی اوور بنایا جس سے یہ ثابت ہوا کہ اگر ارادہ ہو تو فلائی اوور صرف لاہور میں نہیں بن سکتے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے پٹرول سستا نہ کر کے گیارہ ارب ڈالر کمائے ، پاکستان کا پیسہ کہاں جا رہا ہے؟؟ عمران خان نے کہا کہ ا گر پولیس ٹھیک طرح سے کام کرے توآدھے سے زیادہ جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ خیبر پختونخواہ کی پولیس غیر سیاسی ہے ، پرویز خٹک نے پولیس کو غیر سیاسی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.