سعودی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 18 جنوری 2016 11:30

سعودی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد ..

ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 18 جنوری۔2015ء) سعودی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام 2 پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سعودی سیکورٹی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے دہشت گردی کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان گرفتار افراد میں سے 17 سعودی، 2 پاکستانی، 2 شامی، ایک بحرینی اور دیگر کا تعلق پناہ گزینوں سے ہے۔