جوان ملک کا سب سے متحرک اور جاندار حصہ ہے،عنایت اللہ خان
اتوار 17 جنوری 2016 18:00
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء)سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے متحرک اور جاندار حصہ ہے اور پاکستان میں 11 کروڑ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ اور ایٹم بم سے بڑی قوت ہے ۔ اگر ملک میں نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے صحیح سمت اور مثبت سوچ کو تعین نہ کیاگیا تو یہ ملک کے لیے تباہ کن ہوگا۔
پاکستان تعلیم ، سائنس ،کھیل اور دوسرے شعبوں میں دنیا کے کسی بھی قوم سے کم نہیں لیکن پاکستان کی اصل قوت ملک کے نوجوان ہیں۔ جماعت اسلامی یوتھ فیسٹول کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ وہ شاہ طہماس فٹ بال اسٹیڈیم پشاور میں جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام پشاور یوتھ فیسٹول میں جوڈو کراٹے اور والی بال کے فائنل میچ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطا ب کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.