احمدیار، شدید دھند کے باعث بس الٹنے سے بچوں سمیت پندرہ مسافر زخمی

اتوار 17 جنوری 2016 17:12

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء ) شدید دھند کے باعث بس الٹنے سے بچوں سمیت پندرہ مسافر زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق لاہور سے ٹامیوالی براستہ محمدنگر آنے والی بس نمبر786/RNG نواحی گاؤں167/EB کے نزدیک شدید دھند کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں پندرہ مسافر حیدر ، اشفاق ، انعام ، شمیم بی بی ، شریفاں بی بی ، نشاء بی بی ، نیناں ،صباء، جان محمد ، محمد قاسم ،منیراحمد ،بشیر احمد ، بابا خیردین ، اشرف اور انورعلی زخمی ہوگئے پٹرولنگ پولیس کے انچار ج احمد خان نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :