پشاور راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ درج
اتوار 17 جنوری 2016 17:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) پشاورکے علاقہ ڈھکی منور شاہ میں قومی ورثہ قراردی جانے والی راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ تھانہ خان رازق شہید میں درج کرلیاگیا ہے مقدمہ میں تین افراد کو نامزد کیاگیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ڈھکی منورشاہ میں راج کپور حویلی کو مسمار کیاجارہا تھا جسے روک دیاگیا جس کے بعد محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختوں خوا کے ڈاکٹر عبدالصمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے جس میں علی قادر اسرار اور حسن قادر کو نامزد کیاگیاہے جو حویلی کو مسمار کرنے میں ملوث تھے۔ تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی۔یاد رہے کہ راج کپور حویلی کو قومی ورثہ قراردیاگیا ہے جسے مالکان مخدوش قرار دے کرمسمار کرنا چاہتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.