حکومت پنجاب کی ہدایت پر دھڑ جڑی بچیوں کو نجی ہسپتال سے چلڈرن ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا

الٹرا ساؤنڈ اور بلڈ ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹ میں بچیاں صحت مند ہیں رپورٹ

اتوار 17 جنوری 2016 17:07

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر دھڑ جڑی بچیوں کو نجی ہسپتال سے چلڈرن ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا جہاں انکے الٹرا ساؤنڈ اور بلڈ ٹیسٹ کیے گیے جن کی رپورٹ میں بچیاں صحت مند ہیں تاہم بچیاں انکو بیٹرز میں ہونے کی وجہ سے ان کا سٹی سکین اور ایم آئی آر ہونا باقی ہے جس کے بعد حتمی فیصلہ ہو گا کہ انکی سرجری ممکن ہے کہ نہیں جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچیوں کو مزید 48 گھنٹے تک انکوبیٹرز میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :