ور کرز کنونشن میں عوام نے بھر پو ر شرکت کر کے ایک بار پھرچو ہدر ی طا رق فا روق کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے،پرو فیسر خا لد حسین

اتوار 17 جنوری 2016 16:37

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جنوری۔2016ء) اوورسیز کشمیر ی رہنما پرو فیسر خا لد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ بھمبر میں مسلم لیگ (ن)کے کا میا ب ور کر زکنونشن سے ثا بت ہو گیا ہے کہ چو ہدر ی طا رق فا روق آئندہ ایک با ر پھر حلقہ بھمبر کے عوام کی نما ئند گی کر یں گے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھمبر کی تینوں تحصیلوں سے ور کرز کنونشن میں عوام کی بھر پو ر شرکت خوش آئند ہے با لخصوص حلقہ ایل اے7بھمبر کے عوام کی بڑ ی تعدادمیں شمو لیت اختیارکر کے آئند ہ کیلئے ایک با ر پھرچو ہدر ی طا رق فا روق کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کامیا ب کنونشن پر چو ہدر ی طا رق فا روق اور انکی ٹیم مبا رکباد کی مستحق ہے۔