Live Updates

عمران خان کا دورہ بٹگرام موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا

اتوار 17 جنوری 2016 15:46

بٹگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دورہ بٹگرام موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اتوار کو بٹگرام کا دورہ کرکے مائیکرو ڈیمز کا افتتاح کرنا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا یہ دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :