ریحام خان کی سماجی تنظیم ”مور“ کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کرنے والوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
اتوار 17 جنوری 2016 14:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) معروف اینکر پرسن ریحام خان کی سماجی تنظیم ”مور“ کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کرنے والوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور‘ کراچی اور لاہور سے زیادہ رکنیت حاصل کرنے کے لئے درخواست کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ ریحام خان نے خواتین کے تحفظ کے لئے سماجی تنظیم مور کا قیام عمل میں لایا ہے جس کے بعد سے اس تنظیم میں شامل ہونے والوں کی تعداد میں برابر اضافہ ہو رہا ہے۔ ریحام کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تعداد 2300‘ پشاور 1100 لاہور سے 600 سے زائد لوگوں نے رکنیت حاصل کرنے کے لئے رابطہ کیا ہے۔ مزید لوگ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ذریعے سے بھی رابطہ کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.