مٹیاری، قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب (کل )ہوگا
263 پولنگ اسٹیشن قائم ،3 لاکھ 8 آٹھ ہزار 398 ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے پولنگ کے دن سیکیورٹی کے لیے تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور رینجرز کے جوان تعینات کئے جائیں گے
اتوار 17 جنوری 2016 13:05
مٹیاری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء) مٹیاری میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 218 پر(کل ) پیر کوضمنی انتخاب ہو گا۔سابق وزیراعلی سندھ غلام ارباب رحیم نے 2005 میں حیدرآباد کو تقسیم کرکے نئے ضلع کو مٹیاری کا نام دیا۔ ضلع مٹیاری تین تحصیلوں ہالا، سعید آباد اور مٹیاری پر مشتمل ہے۔
جس کا کل رقبہ 1417 مربع کلومیٹر ہے جس کی کل آبادی تقریبا ساڑھے پانچ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔مٹیاری کی سرحدیں شمال میں نواب شاہ، جنوب میں حیدرآباد، مشرق میں سانگھڑ اور ٹنڈو الہ یار جبکہ مغرب میں دریائے سندھ سے ملتی ہیں۔ جس کے پار ضلع جامشورو واقع ہے۔سندھ کے عظیم صوفی شاعر شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مزار کے باعث اس ضلع کو اہم تاریخی حیثیت حاصل ہے جبکہ ہالا میں مخدوم نوح کی درگاہ اور شاہ عبد اللطیف کی جائے پیدائش ہالا حویلی یہاں کے تاریخی مقامات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.