سندھ کی طرح دوسری صوبائی اسمبلیوں نے بھی بل پاس کرلئے تو کوئی مجرم جیل میں نہیں رہے گا،سینیٹر سرا الحق
ہفتہ 16 جنوری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سندھ اسمبلی کے منظور کردہ کریمینل پراسیکیوشن ترمیمی بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی مجرموں کو چھڑانے کی بجائے گرفتاری کا ٹاسک لے ،سندھ اسمبلی سے بل پاس ہونے پر حیرانگی ہوئی ۔ اگر سندھ اسمبلی کی طرح دوسری صوبائی اسمبلیوں نے بھی بل پاس کرلئے تو کوئی مجرم جیل میں نہیں رہے گا۔
ترمیمی بل سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوگا اور سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مجرموں کو بچانے کیلئے میدان میں آجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بدامنی میں کمی سے شہریوں نے سکون کا سانس لیا تھا مگر موجودہ ترمیمی بل سے قانون شکنی کی حوصلہ افزائی ہوگی اور حکومتی پارٹیاں اپنے کسی رکن اور کارکن کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کیلئے تیار نہیں ہونگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.