اسلام آباد،ضلعی انتظامیہ افسران کے پیٹرول پمپس پر چھاپے

تین پیٹرول پمپس میں سے جناح سپرمارکیٹ کا پمپ سیل، سپر مارکیٹ کے پمپ کو کم پیٹرول کی فراہمی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد

ہفتہ 16 جنوری 2016 22:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ افسران کے پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے ،تین پیٹرول پمپس میں سے جناح سپرمارکیٹ کے پمپس کو سیل کردیا گیاہے جبکہ سپر مارکیٹ کے پیڑول پمپ میں کم پیٹرول کی فراہمی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ افسران کے پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے ،تین پیٹرول پمپس میں سے جناح سپرمارکیٹ کے پمپس کو سیل کردیا گیاہے جبکہ سپر مارکیٹ کے پیڑول پمپ میں کم پیٹرول کی فراہمی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔

اے سی سٹی کامران چیمہ ، آے سی شعیب علی اور مجسٹریٹ نثار ہنجرا نے کاروائی کی ہے ۔تین پیٹرول پمپس میں سے جناح سپرمارکیٹ کے پمپ کر سیل کردیا گیا ہے ۔سپر مارکیٹ کے پیڑول پمپ میں کم پیٹرول کی فراہمی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیاہے