کراچی میں سنگدل باپ نے پیسوں کی خاطر اپنے سگے بچوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 16 جنوری 2016 21:24

کراچی میں سنگدل باپ نے پیسوں کی خاطر اپنے سگے بچوں کو وحشیانہ تشدد کا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) کراچی میں سنگدل باپ نے پیسوں کی خاطر اپنے سگے بچوں کو وحشیانہ ےشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک انتہائی دلخراش واقع کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کا ایک شہری محض پیسوں کی خاطر اپنے سگوں بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ بیوی کو بلیک میل کرکے اس سے پیسے حاصل کرنے کیلئے مذکورہ شخص بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر رسیوں سے باندھ دیتا تھا، پھر ان کی ویڈیو بناتا اور پھر اس ویڈیو اپنی بیوی کو بھیجتا تھا۔بیوی کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروانے کے بعد اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :