قرضوں پرانحصار نے ملک کو معاشی طور پر غیر مستحکم کر دیا :خرم نواز گنڈا پور
بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی بے قابو ہو چکی ،ملکی وسائل پر چند خاندان قابض ہیں ،وفد سے گفتگو#/h#
ہفتہ 16 جنوری 2016 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ قومی خزانہ لوٹنے والے اور بے گناہ شہریوں کے قاتل حکمرانوں کا ٹھکانہ کرسی اقتدار نہیں بلکہ جیل ہے۔کرپشن نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ قرضوں پرانحصار نے ملک کو معاشی طور پر غیر مستحکم کر دیا ہے۔ موجودہ حکمرانوں نے اڑھائی سا ل میں پاکستان کا قرضہ 9ہزار ارب تک پہنچا دیا ہے۔
حکمران مفاد عامہ کی بجائے ذاتی کاروبار بڑھانے کی پالیسی پر گامزن ہیں،کشکول توڑنے کا دعویٰ کرنے والوں نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا ہو گا۔اورنج ٹرین اور میٹرو پالیسی قومی خزانے پر سب سے بڑا بوجھ ہیں،حکمرانوں کی پالیسیاں غریب عوام کیلئے کینسر بن چکی ہیں،فوری سرجری ضروری ہے،جب بھی شفاف احتساب اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف ہو گا حکمرانوں کا ٹھکانہ جیل اور پھر تختہ دار ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.