فلم سٹار، اداکارہ میرا کی منگنی طے ہوگئی

بھائی نے لڑکا پسند کیا،میں نے ابھی تک نہیں دیکھا،میرا

ہفتہ 16 جنوری 2016 17:59

فلم سٹار، اداکارہ میرا کی منگنی طے ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء ) موں کی پیشگوئی درست ثابت ہوگئی، اداکارہ میرا کی منگنی دو ماہ بعد ہوگی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مارچ میں منگنی کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

میرا نے کہا بھائی نے میرے لیے لڑکا پسند کرلیا ہے۔ میں نے ابھی تک لڑکے کو نہیں دیکھا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ منگنی کے لیے خاندان اور دوستوں کا دباوٴ ہے۔

متعلقہ عنوان :