چین کی سد ر ن ایئر لائنز اور ہواوے کے لیے نیدرلینڈ کی حکومت کاایوار ڈ

ہفتہ 16 جنوری 2016 15:04

ہیگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء/شنہوا) نیدرلینڈکی حکومت نے چین اور نیدر لینڈکے درمیان تعاون میں کردار اداکرنے کے علاوہ سماجی ذمہ داریوں کی اچھی پریکٹسوں کے اعتراف کے طورپر گذشتہ روز چین کیسدرن ایئر لائنز اور ہوواوے کی شاخوں کو ایک ایوارڈ دیا ہے ، نیدر لینڈ کی قومی خارجہ سرمایہ کاری ایجنسی ( این ایف آئی اے ) کے کمشنر جیروئن نجلینڈ نے چین نیدرلینڈ کے اقتصادی سیمینار میں دوچینی کمپنیوں کے سربراہوں پانگ یڈونگ اور ونڈروانگ کو ”براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کے سفیر “ کا ایوار ڈ دیا ۔

متعلقہ عنوان :