ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرامیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں ‘وائٹ ہاؤس

ہفتہ 16 جنوری 2016 12:54

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرامیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں ترجمان کے مطابق ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرامیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں ان سرگرمیوں پر ایران کو پابندیوں کا سامناہو سکتاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایران میں قیدامریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔