ترکی: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 19 کرد جنگجو ہلاک ہوگئے
ہفتہ 16 جنوری 2016 12:42
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) ترکی کے جنوبی قصبے سیزرے اور دیار باقر میں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 19 کرد جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ترکی فوج کے ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیزرے میں بارہ قصبے سلوپی میں پانچ اور دیار باقر کے ضلع سْر میں دو کرد ہلاک ہوئے۔ سیزرے میں فوج اور کردوں کے درمیان نماز جمعہ کے بعد ہوئی جھڑپوں میں ایک خاتون زخمی ہو گئی جبکہ مختلف حصوں سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔ ترکی کے کرد اکثریتی علاقوں میں گزشتہ برس جولائی میں دو سالہ جنگ بندی معاہدے کے خاتمے کے بعد سے کردوں اور ترک فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.