کراچی ،قیوم آباد میں ٹریفک حادثہ 6 افراد زخمی ہوگئے

ہفتہ 16 جنوری 2016 11:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ٹریفک حادثہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق قیوم آباد میں تیز رفتار گاڑی پیچھے سے آنے والی گاڑی کی ٹکر سے بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکرا گئی جس کے باعث اس میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :