او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آئندہ جمعرات کو طلب
تہران میں سعودی سفارتخانہ اور مشہد میں قونصل خانہ جلانے کے واقعہ کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا
جمعہ 15 جنوری 2016 22:56
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جدہ میں آئندہ جمعرات کے روز طلب کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں تہران میں سعودی سفارتخانہ جلانے اور مشہد میں قونصل خانہ جلانے کے واقعہ کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس او آئی سی کے سیکرٹری جنرل عیاد امین مدنی نے بتایا کہ اجلاس سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ انہوں نے خط لکھ کر اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔ سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ ممبران کی اکثریت کی حمایت کے بعد اجلاس بلایا گیا ہے جو جمعرات کو ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.