Live Updates

ںیب کی پشاور میں کاروائی، تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 22:43

ںیب کی پشاور میں کاروائی، تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء ) ںیب کی پشاور میں کاروائی کے دوران تحریک انصاف کے کونسلر واجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نیب کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اچانک کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران پشاور سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے واجد نامی کونسلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ واجد پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات