گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں ....یہاں اب میرے راز داں اور بھی ہیں
پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دینے کی تقریب قومی یکجہتی،یگانگت اور بھائی چارے کی بھرپور عکاس وزیر اعلیٰ کا پوزیشن ہولڈرز سے شفقت کا اظہار، کامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے مزید محنت کی تلقین
جمعہ 15 جنوری 2016 21:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایوان اقبال میں پوزیشن ہولڈرز طلبا ء وطالبات کے اعزاز میں نقد انعامات تقسیم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں تعلیم کی اہمیت پرمدلل انداز میں روشنی ڈالی او ر تعلیم کو پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کاواحدراستہ قرار دیا-٭ تقریب میں پنجاب ،بلوچستان، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے پوزیشن ہولڈر طلبا وطالبات کو نقد انعامات دئیے گئے اور پوری تقریب قومی یکجہتی،اتحاد،یگانگت اور بھائی چارے کی بھرپور عکاس تھی، جس کا اعتراف پوزیشن ہولڈرز نے بھی اپنی تقاریر میں کیا- ٭وزیراعلیٰ شہبازشریف نے پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات کو نقد انعامات دیتے ہوئے ان کی محنت کو سراہا اور ان سے شفقت کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ نے انعام حاصل کرنے والے ہرپوزیشن ہولڈر سے بات چیت بھی کی اورانہیں ان کی کامیابی پرمبارکباد دیتے ہوئے مزید محنت کی تلقین کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.