ایڈمن افسران تھانے کی صفائی ستھرائی، جرائم کا خاتمہ اور اشتہاریوں کی گرفتاری میں بھی معاون ثابت ہوں،سی سی پی او لاہور
جمعہ 15 جنوری 2016 21:14
لاہور۔15 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 جنوری۔2016ء) سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ ہم اس عارضی زندگی میں عوام کی خدمت کر کے اللہ تعالیٰ کے حضور سرخرو ہو سکتے ہیں۔ ایڈمن افسران کی تعیناتی کے بعد لاہور پولیس کا نیا چہرہ عوام کے سامنے آیا ہے جس میں افسران عوام کی خدمت کر کے اپنے گھر کے فرد کے طور پر ڈیل کر تے ہیں اور دعائیں لیتے ہیں۔
ایڈمن افسران لوگوں کی خدمت کے ساتھ ساتھ تھانے کی صفائی ستھرائی، جرائم کا خاتمہ اور اشتہاریوں کی گرفتاری میں بھی معاون ثابت ہوں۔ تمام ایڈمن افسران سب سے پہلے بینکوں اور سکولوں کی ڈیوٹی کی بھی نگرانی کیا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ایڈمن افسران کی ہفتہ وار جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.