نئی دہلی پی آئی اے دفتر پر حملہ اور عملے پر تشدد غیر مہذب اور قابلِ مذمت ہے،ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن
پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ ،قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں،چیئرمین ٹیپ
جمعہ 15 جنوری 2016 20:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ)کے چیئرمین طارق سراج ، وائس چیئرمین و چیئرمین حج آرگنائزر زایسوسی ایشن آف پاکستان ندیم شریف، چیئرمین ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن یحییٰ پولانی ، وائس چیئرمین آئیٹا ایجنسی پروگرام جوائنٹ کونسل پاکستان حنیف رنچ اور اراکینِ منیجنگ کمیٹی نے نئی دہلی میں قومی ائیرلائن پی آئی اے کے دفتر پر حملہ اور عملے پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے پاک بھارت کے درمیان واحد فضائی رابطے کو متاثر کرنے کیلئے ایک کار ی وار قرار دیا۔
انتہا پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے دفتر پر حملہ ، عملے پر تشدداور ملک چھوڑنے کی دھمکیا ں دینا، املاک کا نقصان اور کچھ دن قبل دیرادون میں پاک بھار ت نمائش پر حملہ ، پاکستانی اسٹالز کی توڑ پھوڑ ، پاکستانی تاجروں کو دھمکیاں اور ہراساں کرنا، پاک بھارت نمائش کا زبردستی انڈو نیشیا نام تبدیل کرنا، انتہائی غیر مہذب ، نامناسب عمل اور قابلِ مذمت ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.