بھارتی وزیر داخلہ کی زیر صدارت پٹھان کوٹ حملے پر ہونے والی پیش رفت بارے اہم اجلاس،ملکی سیکورٹی ، پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق پاکستانی تفتیشی ٹیم کی آمد اور تفتیشی امورپر تبادلہ خیال
جمعہ 15 جنوری 2016 17:18
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء ) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی زیر صدارت پٹھان کوٹ حملے پر ہونے والی پیش رفت بارے اہم اجلاس ہواجس میں ملکی سیکورٹی ، پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق پاکستانی تفتیشی ٹیم کی آمد اور تفتیشی امورپرگفتگو کی گئی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں وزیر دفاع منوہر پاریکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول ،بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل اور سیکریٹری داخلہ نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں ملکی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جسکے بعد منوہر پاریکر اور راج ناتھ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق پاکستانی تفتیشی ٹیم کی آمد اور تفتیشی امورپرگفتگو کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.