آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا کام مارچ میں شروع ہو جائیگا

جمعہ 15 جنوری 2016 17:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا کام مارچ میں شروع ہو جائیگا ۔یہ بات جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان بتائی گئی ۔

(جاری ہے)

ایوان کو بتایاگیا کہ آئندہ مالی سال 2016-17ء کے بجٹ کی تیاری کا کام مارچ 2016ء میں شروع کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :