ساٹھ سالہ یو ویائی گویاؤکو کو فیوجیان کا نیا گورنر منتخب کر لیا گیا

جمعہ 15 جنوری 2016 16:49

فوژو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) یو ویائی گویاؤ کو بارہویں فیو جیان پراونشل پیپلز کانگریس کے چوتھے مکمل اجلا س میں جمعے کو مشرقی چین کے فیوجیان صوبے کا گورنر منتخب کر لیا گیا ، ساٹھ سالہ یو کو سو شولین کی طرف سے خالی آسامی پر پر کیا گیا ہے ، سو جو کہ سب سے بڑی آئل ریفائنری سنکو پیک کا سابق جنرل منیجر ہے کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :