افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 8دہشت گرد ہلاک

جمعہ 15 جنوری 2016 13:25

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) افغانستان کے علاقے نا زیان میں ڈرون حملے میں 11دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ کا بیٹا اور داعش کا اہم رہنما حافظ سعید بھی شامل ہے ‘یہ ڈرون حملہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کیا گیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف ڈرون حملوں میں کامیابی سے کئی بڑے آپریشن مکمل کئے گئے ہیں جبکہ حافظ سعید داعش میں شمولیت سے قبل تحریک طالبان کا رکن تھا ۔

متعلقہ عنوان :