چنیوٹ ،پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

طیارہ تکنیکی وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوا

جمعرات 14 جنوری 2016 23:07

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) چنیوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ گرکر تباہ ہوگیا،پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ چنیوٹ کے قریب تکنیکی وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ہے،یہ طیارہ بغیر پائلٹ تھا جس کے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے

متعلقہ عنوان :