دوشنبہ،نیوی کے چیف ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا

جمعرات 14 جنوری 2016 23:07

دوشنبہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء)نیوی کے چیف ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نیوی کا کہنا ہے کہ نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ کا آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کے دوران خطے کی صورتحال،باہمی دلچسپی کے امور سیکورٹی معاملات سمیت پیشہ وارانہ امور زیر غور آئے