پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 23:00

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دہشت گردوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن پولیس کی جانب سے لیڈ کیا جائے گا۔ جبکہ رینجرز اور پیرا ملٹری فورس سرحدوں پر پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کو معاونت فراہم کریں گے۔ تاہم رینجرز کو پنجاب میں خصوصی اختیارات حاصل نہیں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :