خطے کے بعض ممالک خاص طور پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی داعش جنگجوؤں کی مدد کررہی ہے،افغان صوبہ ننگرہار کے پولیس چیف کا الزام
جمعرات 14 جنوری 2016 22:03
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء ) افغان صوبہ ننگرہار کے پولیس چیف فضل احمد شیرزاد نے الزام عائد کیا ہے کہ خطے کے بعض ممالک خاص طور پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی داعش جنگجوؤں کی مدد کررہی ہے ۔
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے پولیس چیف فضل احمد شیرزاد نے جلال آبادمیں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی داعش جنگجوؤں کی مدد کررہی ہے ۔
انکا کہنا تھاکہ سیکورٹی فورسز نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔داعش جنگجوؤں کو خطے کے بعض ممالک خاص طور پر پاکستان کی حمایت حاصل ہے تاہم افغان فورسز پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی تحقیقات کررہی ہیں۔ننگرہار پولیس چیف کا حالیہ بیان داعش کی جانب سے گزشتہ روزجلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد سامنے آیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.