پاک فضائیہ کے بغیر پائلٹ کے طیارہ چنیوٹ کے قریب گر کر تباہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 21:32

پاک فضائیہ کے بغیر پائلٹ کے طیارہ چنیوٹ کے قریب گر کر تباہ
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) پاک فضائیہ کے بغیر پائلٹ کے طیارہ چنیوٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے دی جانے والی تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثہ بنا پائلٹ والے طیارے کو چنیوٹ کے قریب پیش آیا جس کے نیتجے میں طیارہ تباہ ہو گیا۔ تاہم حادثے کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :