وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس 19جنوری کو طلب کرلیا

جمعرات 14 جنوری 2016 21:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل 19جنوری کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال ،کراچی میں جاری آپریشن ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد ،اہم نوعیت کے مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے سمیت دیگرا مور پر غور کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :