سپریم کورٹ نے اکاؤنٹنٹ جنرل کو ترقی نہ دینے کے معاملے سیکرٹری خزانہ کو جھاڑ پلادی
جب عدالت میں کیس لگتا ہے تب آپ کو کارروائی کرنا یاد آجاتی ہے بصورت دیگر آپ کے کانوں تک جوں تک نہیں رینگتی،جسٹس امیر ہانی مسلم
جمعرات 14 جنوری 2016 20:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے عدالتی احکامات پر حاضر نہ ہونے اور اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ محمد احسان کو ترقی نہ دینے کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کو جھاڑ پلادی ۔ جمعرات کے روز تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا آپ کیوں نہیں آئے آپ نے وضاحت بھی دائر نہیں کی کیوں نہ آپ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیں جب بھی عدالت میں کیس لگتا ہے تب ہی آپ کو کارروائی کرنا یاد آجاتی ہے بصورت دیگر آپ کے کانوں تک جوں تک نہیں رینگتی یہ محکمانہ ترقی کیلئے اجلاس کیوں نہیں ہوتے جب سپریم کورٹ نوٹس لیتی ہے تو آپ کے اجلاس شروع ہوجاتے ہیں اس طرح کی ا جازت نہیں دینگے محکمانہ اپ گریڈیشن اور ترقیاں دو علیحدہ چیزیں ہیں اس کا مطلب ہے کہ عدالت سختی کرتی رہے تو آپ بھی کام کرتے رہیں گے وگرنہ کوئی کام نہیں ہوگا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.