بونیرمیں سوزوکی گہری کھائی میں جاگری ،خواتین سمیت 3افراد جاں بحق ، ایک شخص زخمی
جمعرات 14 جنوری 2016 19:00
بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) کنگر گلی کے مقام ناوے ڈنڈ میں سوزوکی گاڑی موڑ کاٹے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے پلئی کے ہسپتال ملاکنڈ ایجنسی منتقل کیا گیا۔جاں بحق افراد کا تعلق تورورسک بونیر سے ہیں۔
(جاری ہے)
موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز سوزوکی گاڑی نمبر PSD3092میں سوار تورورسک سے تعلق رکھنے والے خواتین سمیت چار افراد کسی کام کے عرض سے مردان کے طرف جارہے تھے کہ راستے میں کنگرگلی ناوے ڈنڈ کے مقام پر موڑ کاٹے ہوئے گہری کھائی میں جاگرا۔
جس کے نتیجے میں سوزوکی میں سوار چارافراد میں سے خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔زخمی ک عبدالرحمن ولد مکرم خان و فوری طبی امداد کیلئے پلئی ملاکنڈ ایجنسی کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں مسمی شیر زادہ ولد عبدالغفور، مسمی علی ولد پوٹے سکنہ ،اور مسماۃ مایہ دختر علی ساکنان تورورسک شامل ہیں۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کنگر گلی پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.