فنڈز کا بندوبست نہ ہوسکا،تربیلا ڈیم پانچواں توسیعی منصوبہ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ غازی بروتھا پراجیکٹ و تربیلا ڈیم بھی” سست “ ہوگیا
جمعرات 14 جنوری 2016 16:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) فنڈز کا بندوبست نہ ہو سکنے کی وجہ سے تربیلا ڈیم پانچواں توسیعی منصوبہ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا جبکہ غازی بروتھا پراجیکٹ و تربیلا ڈیم کے متاثرین نے بھی اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں و زیادتیوں کے حوالے سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت کی طرف سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو بھی ”بریک لگنے “ خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
دوسری طرف مذکورہ منصوبہ جات کے متاثرین نے منصوبہ کے لئے جانے والی ہیوی مشینری کو شاہراہ تربیلاغازی سے آگے نہ جانے دینے کی دھمکی دی دی ہے۔واپڈا کے مطابق منصوبہ سے 1410میگاواٹ بجلی حاصل ہو گئی تاہم عالمی بینک سے فنڈز کے حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.