چین کی دو یونیورسٹیاں دنیا کی دس بڑی یونیورسٹیوں میں شامل

جمعرات 14 جنوری 2016 12:42

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) چین کی د و یونیورسٹیاں دنیا کی دس عظیم یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہیں ۔تازہ ترین فہرست کے مطابق چین کی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ دنیا کی دس بڑی یونیورسٹیوں میں تیسرے جبکہ یونیورسٹی آ ف مکاؤ فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے ۔

(جاری ہے)

ٹائمز ہائر ایجوکیشن میں 28ممالک کی 200یونیورسٹیزکا جائزہ لیا گیا جس میں قطر یونیورسٹی پہلے نمبر پر رہی ۔ جائزے میں یونیورسٹی میں طلبا کی تعداد ، تحقیقی کام ، سہولیات ، سٹاف کو بنیاد بنایا گیا تھا ، بڑی یونیورسٹیوں میں لندن سب سے آ گے رہا جہاں دنیا کی 15بڑی یونیورسٹیاں ہیں ان میں چھ پہلی تیس یونیورسٹیوں میں شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :